22 جولائی 2014 - 11:16
فوری جنک بندی کا مطالبہ

سلامتی کونسل نے غزہ کی صورت حال پر ہنگامی اجلاس میں فوری اور غیر مشروط جنک بندی کا مطالبہ کیا ہے

ابنا: سلامتی کونسل نے اتوار کے در تقریبا سو سے زیادہ فلسطینیوں کی شہادت کے بعد فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں کے حملوں میں اب تک پانچ سو سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
سلامتی کونسل نے غزہ میں شہید ہونے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید خدشات کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے ۔

.......

/169